حضرت صوفی عبدالمناف نقیبی کی رسم چہلم 2 دسمبر 2018 بروز اتوار بوقت 1.00 بجے بعد دوپہر آستانہ عالیہ بری امام ادا کی جائے گی

صوفی عبدالمناف شاہ نقیبی ، خادم و خلیفہ حضرت بابا جی صوفی آفتاب حسین شاہ مقیم بری امام اسلام آباد ۔
صوفی عبدالمناف نقیبی صاحب مورخہ 12نومبر 2018ء بمطابق 3 ربیع الاوّل 1440ھ داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے دنیا سے پردہ فرما گئےتھے۔

  ان کی رسم چہلم  2 دسمبر 2018 بروز اتوار بوقت 1.00 بجے بعد دوپہر آستانہ عالیہ بری امام ادا کی جائے گی۔

تمام بھائی صاحبان سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں